Sunday, April 22, 2018

آج کی کہانی آج ہی سُن لو


آج کی کہانی آج ہی سُن لو
اِس پَل میں جینا ہے تو ابھی جی لو
کوئی یار نہیں ساتھ ہر لمحے میں
اُس دن کا مزہ آج لے لو
زندہ لوگوں میں رہ کر زندہ ہوں
سدیوں پہلے مرگیا ہوں یہ بھی سُن لو 
کہیں تُم ناراض تو نہیں ہو
اگر نہیں تو اظہار آج ہی کر لو
آج کی کہانی آج ہی سُن لو

No comments:

Post a Comment

وزیر اعلیٰ جام کمال صاحب کی گاڑی دوست جان نُور ویلی آف سی پیک گوادر میں آف روڈ ریلی کا ہرسال ہونا یا کروانا بہت ہی قابل تعری...